تلاش کا نتیجہ "somnath se kaba tak muzaffar hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس وقت تک سلگتی رہی اس کی آرزوجب تک دھوئیں سے سارا بدن بھر نہیں گیا
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہےخدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
سنائی جائے گی جب تک مجھے سزائے سخنسکوت وقت میں آواز بھر چکا ہوں گا
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
کام کعبہ سے نہ ہے نے دیر سےدین و ایمان یاں برادر اور ہے
آگ لگی وہ عشق کی سر سے میں پاؤں تک جلافرط خوشی سے دل مرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
ازل سے ابھی تک تو یکساں ہے عالمیہی آرزو تھی یہی آرزو ہے
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
ازل سے ابد تک کبھی آنکھ دل کینہ جھپکے جھپکنے نہ پائے تو کیا ہو
چھٹے گی کیسے مظفرؔ سیاہی قسمت کینکل تو آئے گا خورشید رات ڈھلنے سے
ہم نے یہ تہذیب پرندوں سے سیکھی ہےصبح کو گھر سے جانا شام کو گھر آ جانا
اشکوں سے کہیں مٹتا ہے احساس تلونپانی میں جو گھل جائے وہ پارا نہیں ہوتا
سایا کوئی میں اپنے ہی پیکر سے نکالوںتنہائی بتا کیسے تجھے گھر سے نکالوں
بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعابڑھا کچھ اور اندھیرا چراغ جلنے سے
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نےہمارا جلتا ہوا گھر نگار خانہ لگا
وہ ستارا جو مرے نام سے منسوب ہوادیدۂ شب میں ہے اک آخری آنسو کی طرح
اس بھرے شہر میں کرتا ہوں ہوا سے باتیںپاؤں پڑتا ہے زمیں پر مرا آہو کی طرح
دشت نوردی کے دوران مظفرؔ سر پر دھوپ رہیجب سے کشتی میں بیٹھے ہیں روز گھٹائیں آتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books