تلاش کا نتیجہ "sufi essays sayyad husain nasr ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ستاتا ہے مجھے صیاد ظالم اس لیے شایدکہ رونق اس کے گلشن کی مرے شغل فغاں تک ہے
مرے صیاد کو با وصف اسیری ہے یہ خوفمیں قفس میں بھی بنا لوں گا گلستاں کوئی
کان کا بالا ہے یا گرداب بحر حسن ہےکشتئ دل کو جو میری اب ڈبا جاتے ہو تم
ازل سے مرغ دل کو خطرۂ صیاد کیا ہوتاکہ اس کو تو اسیر حلقۂ فتراک ہونا تھا
رام کس طرح کرے گا کوئی صیاد اسےاپنے سائے سے بھی رم کرتا ہے آہو اپنا
خط کے آنے سے پڑا ہے شور ملک حسن میںدان کر سورج گہن کہتے ہیں اے دلبر لگا
حسن اسیر رسم ہے عشق ہے اضطراب میںممکن کہاں سکوں ملے سامنا ہو حجاب میں
اسیرؔ آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
‘اسیر' آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
آنے دو اس گل بدن کو مجھ میں پورے حسن سےعندلیب دل ہوں عالم مجھ پر نالاں تو سہی
انتظار قاصد گم گشتہ نے مارا نصیرؔکس طرح اڑ جائیے کوچے میں اس کے پر لگا
جان کھو بیٹھے گا اپنی یہ نصیرؔ خستہ دلاس کے پہلو سے اب اٹھ کر گھر کو کیا جاتے ہو تم
عشق میں تیرے گل کھا کر جان اپنی دی ہے نصیرؔ نے آہاس کے سر مرقد پر گل رولا کوئی دونا پھولوں کا
سمجھ کر سانپ اس کو وہ گلے سے میرے آ لپٹاجو شب بستر پہ دیکھا گل بدن نے ہار کا سایا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
در پہ لگواتا ہے گر اپنے شہیدوں کی سبیلتو پھر اے قاتل لگا تو آب خوروں کو حنا
نو اسیر فرقت ہوں وصل یار مجھ سے پوچھہو گئی خزاں دم میں سب بہار مجھ سے پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books