تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suhail"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "suhail"
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے
احقر بہاری
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے
احقر بہاری
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے
بیدم شاہ وارثی
شعر
جلا ہوں آتش فرقت سے میں اے شعلہ رو یاں تکچراغ خانہ مجھ کو دیکھ کر ہر شام جلتا ہے