تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sun"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sun"
شعر
تو کو بتاؤں سن رے سکھی ری مرشد پیا کی صورت کس کییہی ہے صورت شیر خدا کی بانکی چتون کاری اکھیاں
عبدالہادی کاوش
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں