تلاش کا نتیجہ "sunnar di heer surrinder singh sunnar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
جب دوئی دل سے گئی اور دل ربا دیکھا عیاںڈال کر گل کو گلے میں خار کی حاجت نہیں
اگر ایک پل ہو جدائی تیریتو صحرا مجھے سارا گھر بار ہو
مل گیا ہے دل کسی دیدار سےہو گیا بیزار اب گھر بار سے
حسینوں نے قسمت میں اصلاح دینصیبوں کا لکھا دھرا رہ گیا
میرا بخت خوابیدہ بیدار ہوتیرا خواب میں مجھ کو دیدار ہو
میری آواز خموشی نے مجھے لوٹا دیمجھ میں اب جرأت گویائی کہاں سے آئے
جہاں ہو بجلیوں کا خوف پیہمسکون آشیاں کچھ بھی نہیں ہے
میں نہ مانوں گا کہ دی اغیار نے ترغیب قتلدشمنوں سے دوستی کا حق ادا کیونکر ہوا
اے ستم گر بے وفا یہ بے وفائی کب تلکعاشقوں کی تیرے کوچے میں دہائی کب تلک
کوچۂ جاناں میں جانا ہے محالخوف ہے اس سنگ دل خونخوار سے
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
میں ہوں بیچتا دھرم و ایمان و دیںاگر کوئی آ کر خریدار ہو
برابر ہیں گر پاس ہو گل بدنچمن ہو کہ جنگل چہ گلزار ہو
صاحب توحید کو تلوار کی حاجت نہیںزخمیٔ مژگاں کو کچھ سوفار کی حاجت نہیں
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادااس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات
کیا کہوں کیا لا مکاں میں عمر مضطرؔ کاٹ دیبے خودی نے جس جگہ رکھا وہاں رہنا پڑا
میں جیا بھی دنیا میں اور جان بھی دے دییہ نہ کھل سکا لیکن آپ کی خوشی کیا تھی
کر دیا برباد سارا عشق نے جب خانماںشہر میں چرچا میرا پھر گھر بہ گھر ہونے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books