تلاش کا نتیجہ "taaza"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ چمکا چاند چھٹکی چاندنی تارے نکل آئےوہ کیا آئے زمیں پر آسماں نے پھول برسائے
دعا لب پہ آتی ہے دل سے نکل کرزمیں سے پہنچتی ہے بات آسماں تک
ازل سے ابد تک کبھی آنکھ دل کینہ جھپکے جھپکنے نہ پائے تو کیا ہو
ہر تمنا عشق میں حرف غلطعاشقی میں معنیٔ حاصل فریب
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
عشق ہر آن نئی شان نظر رکھتا ہےغمزہ و عشوہ وانداز و ادا کچھ بھی نہیں
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
خدا سمجھے تجھے ناصح ملامت پر ملامت کیکیا آخر کو تو نے فاش پردہ پارسائی کا
ایازؔ اک بیش قیمت سا تجھے نکتہ بتاتا ہوںتم اپنے آپ کو سمجھو خدا کیا ہے خدا جانے
تجھی سے نقش ناکامی میں ہیں امید کے جلوےشب غم ہے قضا کے بھیس میں میرا مسیحا تو
خیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئی
کوچۂ قاتل میں جاکر ہاتھ سے رکھیں تجھےاو دل بیتاب ہم نے اس لئے پالا نہیں
رنگ سی شکل ملی ہے تجھے خوشبو سا مزاجلالہ و گل کہیں تیرا ہی سراپا تو نہیں
دفن ہوں احساس کی صدیوں پرانی قبر میںزندگی اک زخم ہے اور زخم بھی تازہ نہیں
بٹھائیں گے آنکھوں میں دل میں تجھے ہمپسند آئے جو تجھ کو گھر دیکھ لینا
زخم دل ہو گئے پھر انکی عنایت سے ہرےمیرے گلشن میں پھر اک تازہ بہار آئی ہے
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books