تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taur-e-zindagii"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "taur-e-zindagii"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
میری زندگی پے نہ مسکرا،مجھے زندگی کا الم نہیںجسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
شکیل بدایونی
شعر
تیرے غم کی حسرت و آرزو ہے زبان عشق میں زندگیجنہیں مل گیا ہے یہ مدعا وہ مقام زیست بھی پا گئے
صادق دہلوی
شعر
شکیل بدایونی
شعر
کریں آہ و فغاں پھوڑیں پھپھولے اس طرح دل کےارادہ ہے کہ روئیں عید کے دن بھی گلے مل کے