تلاش کا نتیجہ "the bagh o bahar mir amman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نک
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نکلا
مثل گل باہر گیا گلشن سے جب وہ گلعذاراشک خونی سے میرا تن تر بہ تر ہونے لگا
ہے منور رخ پر نور سے سب گھر باہرایک سا جلوہ خورشید ہے اندر باہر
باند کر گلنار چیرا گل بدن جاتا ہے باغآج خاطر میں ترے بلبل کی مسماری ہے کیا
منتظر ہے آپکے جلوہ کی نرگس باغ میںگل گریباں چاک شبنم اک طرف نم دیدہ ہے
بلبل صفت اے گل بدن اس باغ میں ہر صبحتیری بہارستان کا دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
دیکھتے تھے تختۂ گل ہائے آتش کی بہارجس طرح یارو خلیل اللہ پیمبر آگ میں
اے بہار گلشن ناز و نزاکت ہر طرفتیرے آنے سے ہوئی ہے اور بھی بستاں میں دھوم
لیکے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
بہار لالہ وگل لطف سبزہ وسنبلمزہ تھا ہم جو گلستان میں آج کل جاتے
علم اور فضل کے دین و ایمان کے عقل پر میری کاوشؔ تھے پردے پڑےسارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دکھائے تو میں کیا کروں
حجاب رخ یار تھے آپ ہی ہمکھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا
منت و عاجزی و زاری و آہتیرے آگے ہزار کر دیکھا
سینکڑوں مر مر گئے ہیں عشق کے ہاتھوں سے آہمیں ہی کیا پتھر سے اپنا سر پٹک کر رہ گیا
دل و غم میں اور سینہ و داغ میںرفاقت کا یاں عہد و پیمان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books