تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "the poem of the way arthur j arberry ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "the poem of the way arthur j arberry ebooks"
شعر
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
بیخود سہر وردی
شعر
عبدالہادی کاوش
شعر
ماہر القادری
شعر
اف رے باد جوش جوانی آنکھ نہ ان کی اٹھتی تھیمستانہ ہر ایک ادا تھی ہر عشوہ مستانہ تھا
بیدم شاہ وارثی
شعر
کہاں چین خواب عدم میں تھا نہ تھا زلف یار کا خیالسو جگا کے شور نے مجھے اس بلا میں پھنسا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے ہوشی میں پھر ہوش کہاںیاد رہی خاموشی تھی جو بھول گئے افسانہ تھا