تلاش کا نتیجہ "tohfatus suada khwaja kamal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کمال علم و تحقیق مکمل کا یہ حاصل ہےترا ادراک مشکل تھا ترا ادراک مشکل ہے
بصد نا مرادی مراد اپنی کاملؔکسی کا غم معتبر اللہ اللہ
جی اٹھے مردے تری آواز سےپھر ذرا مطرب اسی انداز سے
عشق کی آئینہ داری جذبۂ کامل میں ہےوہ مرے دل میں ہے پہلے سے جو ان کے دل میں ہے
اس کو نکالے کوئی کس طور سےتیر مژہ سینے میں گھر کر گیا
جبر اس اس طرح اٹھائے ہیںدیکھ عالم مجھے ہوا مجبور
ٹک ایک انصاف سے اگر دیکھوعشقؔ سا کوئی چشم تر دیکھا
صورت پرست و راج پرست و صنم پرستمعنی میں دیکھئے تو سبھی ہیں خدا پرست
عشقؔ کس بات پر لگایا دلتھی بتوں کی تو دلبری مشہور
آنکھ جو دیکھ ہو گئے مغروردل پکارا ہنوز دلی دور
دلبر میں دل یا دلبر دل میں ہےعشقؔ اس کو بتا کس طرح سے غیر کہوں
دل تو اور ہی مکاں میں پھرتا ہےنہ زمیں ہے نہ آسماں ہے یاد
اس چمن کی سیر میں اے گلعذارعشقؔ کی آنکھوں میں طوفاں یا نصیب
چہرے پہ جو تیرے نظر کر گیاجان سے وہ اپنی گزر کر گیا
رہی یہ آرزو آخر کے دم تکنہ پہنچا سر مرا تیرے قدم تک
پھولے نہیں سماتے ہو جامہ میں مثل گلپہنچا ہے تم کو آج کسو کا پیام خاص
کیوں کر نہ چلیں گلشن دنیا میں یہ لویںہو گئی ہے میاں آہ کی تاثیر ہوا پر
عشقؔ عاشق ہوا اسی کوں دیکھدل نالاں بہ رنگ عود ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books