تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tor"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "tor"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
کریں آہ و فغاں پھوڑیں پھپھولے اس طرح دل کےارادہ ہے کہ روئیں عید کے دن بھی گلے مل کے
اوگھٹ شاہ وارثی
شعر
کریں آہ و فغاں پھوڑیں پھپھولے اس طرح دل کےارادہ ہے کہ روئیں عید کے دن بھی گلے مل کے
اوگھٹ شاہ وارثی
شعر
کو بہ کو پھر تا ہوں، میں خانہ خرابوں کی طرحجیسے سودے کا تیرے سر میں میرے گھر ہو گیا