تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "umr-e-khizar"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "umr-e-khizar"
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے
بیدم شاہ وارثی
شعر
وہ بہار عمر ہو یا خزاں نہیں کوئی قابل اعتنانہ یقیں تھا مجھ کو سرور پر نہ ہے اعتبار خمار پر
افقر موہانی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر