تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "umr-e-rafta"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "umr-e-rafta"
شعر
وہ بہار عمر ہو یا خزاں نہیں کوئی قابل اعتنانہ یقیں تھا مجھ کو سرور پر نہ ہے اعتبار خمار پر
افقر موہانی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر