تلاش کا نتیجہ "urdu ke muntakhab ghair muslim nat go shora dr aqeela begum syed ghaus ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبا معاذ اللہکہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
نالے بلبل نے گو ہزار کیےایک بھی گل نے پر سنا ہی نہیں
نہ کھلتی کلی گو مری آرزو کیگرہ ان کے بند قبا کی تو ہوتی
میں نے پوچھا غیر کے گھر آپ کیا کرتے رہےہنس کے فرمایا تمہارا راستا دیکھا کئے
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
میں اپنے گھر میں ہوں گھر سے گئے ہوؤں کی طرحمرے ہی سامنے ہوتا ہے تذکرہ میرا
جز تیرے نہیں غیر کو رہ دل کے نگر میںجب سے کہ ترے عشق کا یاں نظم و نسق ہے
لیکے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
کوچۂ قاتل میں مجھ کو گھیر کر لائی ہے یہجیتے جی جنت میں پہنچا دے قضا ایسی تو ہو
غیر کے آگے دل کی بات بیاںؔآہ میری زبان پر آئی
بہار آئی چمن میں گو مجھے کیاگرفتار و اسیر دام ہوں میں
خدا گو ذرہ ذرہ سے عیاں ہےمگر ذرہ یہاں کچھ بھی نہیں ہے
گو زیست سے ہیں ہم آپ بیزاراتنا پہ نہ جان سے خفا کر
اب غیر سے بھی تیری ملاقات رہ گئیسچ ہے کہ وقت جاتا رہا بات رہ گئی
گو ہوئے فرقت کبھی تو کیا جمال یار سےدم بدم ان کی محبت دل میں گھر پاتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books