تلاش کا نتیجہ "ustaad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بھولے گا نہ اے اکبرؔ استاد کا یہ مصرعساقی دیے جا ساغر جب تک نہ ہو بے ہوشی
شاعران دہر کو اب ہے پریشانی نصیبکرتے ہیں استاد اکملؔ جمع دیواں ان دنوں
جو تمہاری بات ہے ہے وہ زمانہ سے جداشوخیاں ایجاد کرتے ہو بڑے استاد ہو
آنکھوں آنکھوں ہی میں کھل جاتے ہیں لاکھوں اسراردرس الفت کے لیے حاجت استاد نہیں
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books