تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaad-e-but"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "yaad-e-but"
شعر
بیدم شاہ وارثی
شعر
نہ تم آئے نہ اپنی یاد کو بھیجا مرے دل میںیہ وہ گھر ہے کہ جس کو تم نے رکھا بے مکیں برسوں
مضطر خیرآبادی
شعر
کسی کا ساتھ سونا یاد آتا ہے تو روتا ہوںمرے اشکوں کی شدت سے سدا گل تکیہ گلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں