تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zaada"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "zaada"
شعر
جو خدا کہوں تو خدا نہیں جو جدا کہوں تو جدا نہیں
کوئی نکتہ ہم سے چھپا نہیں ہمیں پیچ و تاب میں آ گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
حسینوں میں وہ گل سب سے جدا ہے اپنی رنگت کا
ادا کا ناز کا عشوہ کا شوخی کا شرارت کا