تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zahe-qismat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "zahe-qismat"
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہےاگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے