تلاش کا نتیجہ "zer"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر چاہوں نظام دہر کو زیر و زبر کر دوںمرے جذبات کا طوفاں زمیں سے آسماں تک ہے
مے کدہ دور ہے میں زار ہوں ساقی ہے خفاہائے کس وقت میں خالی مرا پیمانہ ہوا
نہ تھا شباب کمر میں ریاضؔ زر ہوتاتو دن بڑھاپے کے بھی نذر لکھنؤ کرتے
ہجوم داغ محبت میں لالہ زار ہوں میںخزاں کا خوف نہیں جسکو وہ بہار ہوں، میں
نہ لالہ زار بنانا مزار کو نہ سہیچراغ کے آگے کبھی شام کو جلا دینا
جفا و جور کے صدقے تصدق بر زبانی پرسناتے ہیں وہ لاکھوں بے نقط اس بے دہانی پر
جور و جفا کا مجھ سے گلہ بھی نہ ہو سکےپاس ادب سے ترک جفا بھی نہ ہو سکے
نہیں اس میں تو غیر از جور لیکنمجھے کیا جانے کیا آئی ادا خوش
مرا سجدۂ محبت کبھی اس طرح ادا ہوکہ مری جبیں جھکے جب نہ اٹھے تمہارے در سے
جفا و جور کیوں مجھ کو نہ راس آئیں محبت میںجفا و جور کے پردے میں پنہاں مہربانی ہے
عشق نے توڑی سر پہ قیامت زور قیامت کیا کہیےسننے والا کوئی نہیں روداد محبت کیا کہیے
عاشق ہے گلعذار کس کادل اس کا ہے داغ دار کس کا
کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میںہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں
بزم گل میں وہ گلعذار نہیںفصل گل ہے مگر بہار نہیں
غیر ظاہر نہ مظاہر کی حقیقت سمجھوںاتنی تمییز میان حق و باطل دینا
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
اس نے لکھا خط میں یہ شکوہ نہ کرنا جور کاہم نے لکھ بھیجا ہے اتنا اپنی یہ عادت نہیں
مثل گل باہر گیا گلشن سے جب وہ گلعذاراشک خونی سے میرا تن تر بہ تر ہونے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books