تلاش کا نتیجہ "zer-e-nazar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مے کدہ دور ہے میں زار ہوں ساقی ہے خفاہائے کس وقت میں خالی مرا پیمانہ ہوا
نہ تھا شباب کمر میں ریاضؔ زر ہوتاتو دن بڑھاپے کے بھی نذر لکھنؤ کرتے
ہجوم داغ محبت میں لالہ زار ہوں میںخزاں کا خوف نہیں جسکو وہ بہار ہوں، میں
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
اگر چاہوں نظام دہر کو زیر و زبر کر دوںمرے جذبات کا طوفاں زمیں سے آسماں تک ہے
نہ لالہ زار بنانا مزار کو نہ سہیچراغ کے آگے کبھی شام کو جلا دینا
کیا جو مجھ طرف گل رو نظر آہستہ آہستہاو پہنچی بلبل دل کوں خبر آہستہ آہستہ
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
آنکھوں میں ترے گھر کا نقشہ نظر آتا ہےکعبے کی سیہ پوشی پتلی سے عیاں کر دی
وہی ذات مطلق وہی بے نظیروہی شکل انساں خدا ہے وہی
جہاں قدرت کسی سے پھیر لیتی ہے نظر اپنیوہیں انسان کی بے مائیگی معلوم ہوتی ہے
وقت آرائیش جو کی آئینہ پر اس نے نظرحسن خود کہنے لگا اس سے حسیں دیکھا نہیں
اسی کو کامیاب دید کہتے ہیں نظر والےوہ عاشق جو ہلاک حسرت دیدار ہو جائے
عجب اعجاز ہے تیری نظر کاکہ ہم بھولے ہیں رستہ اپنے گھر کا
جس کی نظر عشقؔ کے اوپر پڑیچشم کے تئیں اپنی وہ تر کر گیا
اب تو نظر میں دولت کونین ہیچ ہےجب تجھ کو پا لیا دل امیدوار نے
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
زمانہ ہیچ ہے اپنی نظر میںزمانے کی خوشی کیا اور غم کیا
ہے باریک تار نظر سے زیادہدکھائی نہ دے گی کمر دیکھ لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books