تلاش کا نتیجہ "zii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کھینچتا ہوں، میں تصور سے بہ دل تصویر یارآفتاب صبح ساں محبوب میرے بر میں ہے
مسند کم خواب شاہاں کو کہاں حاصل یہ قدرمنزلت تیرے گداؤں کی جو خاکستر میں ہے
سرو گلشن ہو صنوبر ہو کہ ہو فتنۂ حشرسچ تو یہ ہے کہ غضب وہ قد بالا دیکھا
اس کے نظارے کی ہو کیسے دل انساں کو تابجلوۂ ذات خدا تیرے رخ انور میں ہے
آرزو دین ودنیا اب نہیں بہرامؔ کچھپر مرا نکلے امید رحمت یزداں میں دم
ہیں خجل قوس وہلال وخنجرو تیغ ستمقاتل عالم ہے تیری ابرو پرخم نہیں
جہان بیخودی میں مستیٔ وحدت جو لے جائےفرشتے لیں قدم میرے وہ ہوں میں رند مستانہ
مقدور کیا جو کہہ سکوں کچھ رمز عشق کوجوں شمع ہوں اگرچہ سراپا زبان عشق
جوئی اول سوئی آخر جوئی ظاہر سوئی باطنخودی کے ترک میں جلدی سے مخفی سب عیاں ہوگا
جو دل ہو جلوہ گاہ ناز اس میں غم نہیں ہوتاجہاں سرکار ہوتے ہیں وہاں ماتم نہیں ہوتا
غیر حق سے جو حق کو مانگ لیاشیخ جی پر کرے نہ کھلّی حور
جلوۂ ہر روز جو ہر صبح کی قسمت میں تھااب وہ اک دھندلا سا خواب دوش ہے تیرے بغیر
کیا جو مجھ طرف گل رو نظر آہستہ آہستہاو پہنچی بلبل دل کوں خبر آہستہ آہستہ
حوصلہ تیغ جفا کا رہ نہ جائےآئیے خون تمنا کیجیے
یہ جو ساز مطرب کی آواز ہےخدا کی خدائی کا اک راز ہے
جو عزم قتل ہے آنکھوں پہ پٹی باندھ لی قاتلمبادا تجھ کو رحم آ جائے میری ناتوانی پر
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سےتو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
جاتے جاتے عرصہ گاہ حشر تک جو حال ہواٹھتے اٹھتے قبر میں سو فتنۂ محشر اٹھے
تری راہ میں جو فنا ہوئے کہوں کیا جو ان کا مقام ہےنہ یہ آسمان ہے نہ یہ زمیں نہ یہ صبح ہے نہ یہ شام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books