تلاش کا نتیجہ "ziina-e-pechaa.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ادب سے سر جھکا کر قاصد اس کے روبرو جانانہایت شوق سے کہنا پیام آہستہ آہستہ
نہ تم نے قدر کچھ عاشق کی جانیبہت روؤ گے اب تم یاد کر کے
ترے غم کی قیمت کیا جانے کوئیدر بے بہا ہے جو آنسو بہا ہے
محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوںوہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
کوچۂ جاناں میں جانا ہے محالخوف ہے اس سنگ دل خونخوار سے
نہ جانے کون سے یوسف کا جلوہ مجھ میں پنہاں ہےزلیخا آج تک کرتی ہے مضطرؔ التجا میری
ظفرؔ اس سے چھٹ کے جو جست کی تو یہ جانا ہم نے کہ واقعیفقط ایک قید خودی کی تھی نہ قفس تھا کوئی نہ جال تھا
تو نگہ کی نہ کی خدا جانےہم تو ڈر سے کبھو نگاہ نہ کی
خدا جانے مری مٹی ٹھکانے کب لگے مضطرؔبہت دن سے جنازہ کوچۂ قاتل میں رکھا ہے
ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گےشاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے
ٹھہرنا دل میں کچھ بہتر نہ جانابھرے گھر کو انہوں نے گھر نہ جانا
خدا جانے کہتا ہوں مستی میں کیاخدا جانے بکتا ہوں کیا جوش میں
لیکن اس کو اثر خدا جانےنہ ہوا ہوگا یا ہوا ہوگا
خدا جانے دکھائے گی یہ کیا رنگدعائیں جمع ہیں عرش بریں پر
رات گئے یوں دل کو جانے سرد ہوائیں آتی ہیںاک درویش کی قبر پہ جیسے رقاصائیں آتی ہیں
ہمیں مل گیا ہے ترا آستانہ کہیں اب نہ آنا کہیں اب نہ جانامقدر سے بگڑا ہو جس کے زمانہ یہاں اپنی بگڑی وہ قسمت بنا لے
سخت جانی سے گلا کٹتا نہیںاعتبار خنجر قاتل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books