تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zulf-e-naaz"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "zulf-e-naaz"
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
مضطر خیرآبادی
شعر
کہاں چین خواب عدم میں تھا نہ تھا زلف یار کا خیالسو جگا کے شور نے مجھے اس بلا میں پھنسا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا