اے دولہا میاں خانہ آبادی مبارک ہو
اے دولہا میاں خانہ آبادی مبارک ہو
یہ سہرا مبارک ہو یہ شادی مبارک ہو
اماں کی تمنا تھی
بیٹے کی خوشی دیکھیں
سہرے کا سماں دیکھیں
شادی کی گھڑی دیکھیں
ارمان تھا بابا کا
اس گھر میں دلہن آئے
پھولوں کی مہک لے کر
اک رشک چمن آئے
ہر ایک مراد ان کی
تقدیر سے بر آئی
نوشاہ پر صدقے ہیں
ماں باپ بہن بھائی
شہزادے کو سپنوں کی شہزادی مبارک ہو
یہ سہرا مبارک ہو یہ شادی مبارک ہو
ہم نے تو کبھی ایسی بارات نہیں دیکھی
یہ دھوم نہیں دیکھی یہ بات نہیں دیکھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.