کیا خوب یہ محفل ہے
کیا خوب یہ محفل ہے
مسرور ہر اک دل ہے
دولہا نے دلہن پائی
سورج نے کرن پائی
اب شاد رہیں دونوں
آباد رہیں دونوں
ماں باپ کو پیار آیا
اپنوں کو قرار آیا
دیکھو تو مقدر نے
کیا رشتہ ملایا ہے
اس موقع پہ اے انورؔ
جانی نے یہ گایا ہے
نوشاہ کو اس گھر کی دامادی مبارک ہو
یہ سہرا مبارک ہو یہ شادی مبارک ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.