Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Abdul Aziz Moradabadi's Photo'

Abdul Aziz Moradabadi

1894 - 1976 | Aazamgarh, India

Abdul Aziz Moradabadi

Sufi Quotes 10

دوسروں کی خوبیاں دیکھنی چاہئیں اور اپنی خامیاں۔

زندگی وہ ہے جو دوسرے کے کام آ سکے۔

دولت خدا کی نعمت ہے لیکن اس سے بڑی نعمت راہِ خدا میں خرچ کرنے کاجذبہ ہے۔

زمین کے اوپر کام زمین کے نیچے آرام۔

کام کے آدمی بنو، کام ہی آدمی کو معزز بناتا ہے۔

Related Sufi Poets

Recitation

Speak Now