Font by Mehr Nastaliq Web
Abdul Aziz Moradabadi's Photo'

عبدالعزیز مرادآبادی

1894 - 1976 | اعظم گڑھ, بھارت

جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی

جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی

عبدالعزیز مرادآبادی

صوفی اقوال 10

زندگی وہ ہے جو دوسرے کے کام آ سکے۔

  • شیئر کیجیے

جس کی نظر مقصد پر ہوگی کامیابی اس کے قدم چومے گی۔

  • شیئر کیجیے

دوسروں کی خوبیاں دیکھنی چاہئیں اور اپنی خامیاں۔

  • شیئر کیجیے

وقت کی بربادی سب سے بڑی محرومی ہے۔

  • شیئر کیجیے

دولت خدا کی نعمت ہے لیکن اس سے بڑی نعمت راہِ خدا میں خرچ کرنے کاجذبہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے