Font by Mehr Nastaliq Web

جلانے کو مرے تم بام پر دشمن کے بیٹھے ہو

فضا اکبرآبادی

جلانے کو مرے تم بام پر دشمن کے بیٹھے ہو

فضا اکبرآبادی

MORE BYفضا اکبرآبادی

    جلانے کو مرے تم بام پر دشمن کے بیٹھے ہو

    کہو تو میں بھی طشت از بام کر دوں راز پنہاں کو

    یہ کس نے روک دی آواز اب واپس کب آؤ گے

    جنازہ میرا جاتے دیکھ کر گورِ غریباں کو

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 509)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے