(مانمتی (مانوتی
وه ہے جو ذکر اور عبادت سے پھر جائے اور معرفت اور محبت سے غافل ہو جائے۔ اللہ کا ارشاد ہے، جو میرے ذکر سے منہ پھیر لے گا اس کے رزق میں کمی ہو جائے گی اور وہ خالی ہاتھ ہو جائے گا اور ہم اسے قیامت کے دن اندھااٹھائیں گے۔ یعنی جو کوئی میری یاد سے منہ پھیر لے گا، اس کے لئے اس دنیا اور آخرت میں رزق بڑی دشوار ہو جائے گی۔ ایسے منہ پھیرنے والوں کو ہم قیامت میں اندھا بنائے رکھیں گے اور وہ جہنم اور مختلف قسم کے مشکلات کے علاوہ کچھ نہ دیکھ سکے گا۔ یہ تو اس کی حالت ہے جو ذکر سے منہ پھیر لے، تو اس کیا حالت ہوگی جواللہ) سے منہ پھیر لے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.