بعہدِ شاہجہاں بادشاہ دیں پرور
دلچسپ معلومات
مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 1047ھ میں بطور نذر عقیدت کلمہ دروازہ کی تعمیر کرائی تھی، اسی لیے اس کو شاہجہانی دروازہ کہا جاتا ہے، محراب دروازہ کی پیشانی پر بخط جلی سنہری حرفوں میں کملہ لکھا ہے، لہذا اس کو کلمہ دروازہ بھی کہتے ہیں، دروازہ پر آبِ زر سے یہ شعر مرقوم ہے۔
بعہدِ شاہجہاں بادشاہ دیں پرور
زدود ظلمت کفر آفتاب دیں یکسر
- کتاب : ہند کے راجہ (Pg. 38)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.