Sufinama

حضرات تبع تابعین

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرات تبع تابعین

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-14

    راندیر یا راندھیر ایک قدیم بستی ہے، سورت سے کوئی تین یا ساڑھے تین میل دور ہے، دریائے تاپتی کے دوسری طرف ہے۔

    راندیر کا ذکر البرونی نے اپنی تصانیف میں کیا ہے، وہاں 1225عیسوی جینیوں کی حکومت کا دور دورہ تھا، عرب سے کچھ تاجر اور ملاح آکر وہاں آباد ہوئے اور انہوں نے جینیوں سے لڑکر اور ان کو شکست دے کر خود حکومت اپنے ہاتھ میں لے لی، ان عربوں کو نوائط کہتے تھے، راندیر میں تبع تابعین کا مزار بھی ہے، تبع تابعین وہ لوگ ہیں جنہوں نے صحابہ کرام کو نہیں بلکہ تابعین کو دیکھا اور صحابۂ کرام کو جن لوگوں نے دیکھا وہ تابعین کہلاتے ہیں۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے