ڈاکٹر ظہورالحسن شارب کے صوفیانہ مضامین
خواجہ نصیرالدین محمود چراغ دہلی
حضرت نصیرالدین محمود چراغ دہلی خاندانِ چشت کے روشن چراغ ہیں، آپ حضرت نظام الدین اؤلیا کے جانشین ہیں، آپ مردِ میدانِ دین اور فردِ میدانِ یقین ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کے جدامجد حضرت شیخ عبداللطیف نیروی خراسان کے رہنے ولاے تھے، وہاں سے ہجرت کرکے لاہور
حضرت شیخ محمد ترک نارنولی
حضرت شیخ محمد ترک نارنولی نے اپنے وطن ترکستان سے ہندوستان آکر نارنول میں سکونت اختیار کی۔ القاب : آپ کو ”پیرِ ترک“ اور ”ترک سلطان“ کے القاب سے پکارا جاتا ہے۔ بیعت و خلافت : یہ کہا جاتا ہے کہ آپ خواجہ عثمان ہارونی کے مرید ہیں اور خواجہ معین الدین حسن
حضرت قاضی حمیدالدین ناگوری
حضرت قاضی حمیدالدین ناگوری جامع کمالاتِ معنوی و صوری ہیں، آپ قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے استاد ہیں، آپ ایک بہت بڑے عالم تھے اور ساتھ ہی ساتھ ایک خدا رسیدہ بزرگ تھے۔ خاندانی حالات : آپ بخارا کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ والد
حضرت شیخ کلیم اللہ شاہجہان آبادی
حضرت شاہ کلیم اللہ شاہجان آبادی مقبول بارگاہِ ایزدی ہیں، آپ زہدۂ اربابِ ریاضات و مجاہداتِ لامتناہی اور عارفِ اسرارِ معارفِ الٰہی ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کے آباؤ اجداد خجند (ترکستان) کے رہنے والے تھے۔ والد ماجد : آپ کے والد کا نام شیخ نوراللہ ہے، آپ
بابا فریدالدین مسعود گنج شکر
حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر برہان الشریعت، سلطان الطریقت اور گنج حقیقت ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کا نسب نامہ پدری امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطاب تک پہنچتا ہے، آپ کابل کے بادشاہ فرخ شاہ کے خاندان سے تھے، کابل کی لڑائی میں آپ کے مورثِ اعلیٰ نے شہادت
حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی مجمعِ فیوضِ سبحانی اور منبعِ علومِ روحانی ہیں، آپ دُرِ دریائے معرفت اور گوہرِ کانِ حقیقت ہیں۔ خاندان : آپ کے خاندان اور والد بزرگوار حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا ذکر پچھلے باب میں آچکا ہے، یہاں یہ کہنا کافی ہوگا کہ آپ
حضرت کبیرالدین احمد شیخ جہاں
حضرت کبیرالدین احمد شیخ جہاں قطبِ ارشاد تھے۔ خاندانی حالات : آپ مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد سے ہیں، آپ کے دادا کا نامِ نامی اسمِ گرامی حضرت سید احمد جہاں شاہ ہے۔ والد ماجد : آپ کے پدرِ بزرگوار کا نام سید نصیرالدین محمود ہے۔ والدہ
حضرت شیخ حسن فقیہ
حضرت شیخ حسن فقیہ صاحبِ نسبت بزرگ تھے۔ والد ماجد : آپ کے والدِ ماجد کا نام قاضی قطب الدین ہے۔ بشارت : آپ کی پیدائش سے پہلے بشارت ہوئی تھی کہ جب آپ (حضرت شیخ حسن) جوان ہوں گے تو والد کے ساتھ سرورِ عالم کی زیارت سے مشرف ہوں گے اور اسی قسم کی بشارت حضرت
حضرت مولانا یعقوب
حضرت مولانا یعقوب صاحبِ نسبت بزرگ تھے۔ خاندانی حالات : آپ حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کی الاد سے ہیں، امام شافعی کے پیرو تھے، آپ کے آبا و اجداد سنجر میں رہتے تھے۔ نام : آپ کا نام یعقوب ہے۔ خطاب و کنیت : آپ کا خطاب ابوالحسن ہے، آپ کی کنیت ابو یوسف ہے۔ پٹن
حضرت سید عثمان شمعِ برہانی
حضرت سید عثمان شمعِ برہانی عالمِ فیض و کرامت اور شمعِ قصرِ ہدایت ہیں۔ نامِ نامی : آپ کا نام سید عثمان ہے۔ خطاب : آپ کا خطاب شیخ الاقطاب ہے۔ لقب : آپ کا لقب شمعِ برہانی ہے۔ تعلیم و تربیت : حضرت قطب عالم نے آپ کو تعلیم و تربیت سے آراستہ فرمایا۔ بیعت :
حضرت قاضی کمال الدین
حضرت قاضی کمال الدین قطب الاؤلیا، شیخ الاتقیا ہیں۔ ابتدائی زندگی : آپ کی ابتدائی زندگی تصوف کی مخالفت میں گزری، زندگی کا آخری حصہ پیر و مرشد کی یاد و محبت میں گزرا۔ بیعت و خلافت : آپ حضرت مولانا یعقوب کے مرید ہوئے اور ان ہی سے خرقۂ خلافت پایا۔ عہدہ
حضرت شیخ صدرالدین عارف
حضرت شیخ صدرالدین عارف اپنے والدماجد شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانی کے فرزند، مرید، خلیفہ اور جانشین ہیں۔ نام : آپ کا نام صدرالدین ہے۔ لقب : آپ کا لقب عارف ہے۔ کنیت : آپ کی کنیت ابوالمغانم ہے۔ لقب کی وجہ تسمیہ : جب آپ قرآن شریف پڑھتے تو اس کے معنیٰ، مطالب
حضرت حاجی ناصر
حضرت حاجی ناصر کی خانقاہ کھنبائت میں بہت مشہور تھی، ابن بطوطہ نے اس کا ذکر کیا ہے، حضرت حاجی ناصر عراق کے رہنے والے تھے، عراق کے شہر دیاریکر سے ہندوستان آئے اور کھنبائت میں سکونت اختیار کی، آپ نے کھنبائت میں حلقۂ درس و تدریس قائم کیا اور ساتھ ہی ساتھ
حضرت سید تاج الدین سوہی
حضرت سید تاج الدین سوہی باکمال درویش تھے۔ بیعت و خلافت : آپ نے مخدوم خدّھا سے بیعت کی اور ان سے خرقۂ خلافت پایا، مخدوم خدھا کا نام مولانا یوسف ہے، وہ احمد سوہی کے صاحبزادے تھے، وہ مولانا یوسف شیخ سوہی کے خلیفہ تھے، حضرت سوہی نے اپنے والدِماجد مولانا
حضرت پیر کلی شاہ
حضرت پیر کلی شاہ صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ سورت میں بارش نہیں ہوئی، قحط سالی کے آثار نمودار ہوئے، لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ نے دعا کی اور آپ کی دعا سے ایسی بارش ہوئی کہ خشک سالی دور ہوئی۔ مزارِ مبارک سورت میں ہے۔
حضرت احمد بن محمد
حضرت احمد بن محمد صاحبِ حال و قال بزرگ تھے۔ والد : آپ کے والد ماجد کا نامِ نامی اسمِ گرامی محمد ہے۔ نام : آپ کا نام احمد ہے۔ بیعت : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے مرید تھے۔ پٹن میں آمد : آپ گجرات آکر پٹن میں مقیم ہوئے، بہت لوگ آپ سے مستفید و مستفیض
حضرت مخدوم عالم محمد
حضرت مخدوم عالم محمد پیدائے اوتاد ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کا نسب نامہ پدری حضرت امام موسیٰ کاظم رضا سے پندرہ واسطوں سے ملتا ہے، آپ کے دادا کا نام ابوالقاسم ان کے والد کا نام سید ابو جعفر اور ان کے والد کا نام سید ابو یوسف یعقوب ہے۔ والد ماجد : آپ کے
حضرت شرف الدین مشہدی
حضرت شرف الدین مشہدی مقبولِ بارگاہِ ایزدی ہیں۔ خاندانی حالات : آپ مشہد کے ایک ممتاز خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ بیعت و خلافت : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے مرید ہیں اور ان ہی سے آپ کو خرقۂ خلافت عطا ہوا۔ بھروچ میں سکونت : آپ بھروچ میں آکر رشد و
حضرت شیخ محمد بن طاہر پٹنی
حضرت شیخ محمد بن طاہر پٹنی فیض یافتہ و تربیت یافتہ بزرگ تھے، علومِ ظاہری و باطنی خُلقِ نبی سے آراستہ، دنیا کی راہ میں پاشکستہ، طلبِ حق میں از خود رفتہ تھے۔ خاندانی حالات : آپ کے دادا کا نام علی ہے، ان کا پٹن کے بڑے بڑے تاجروں میں شمار ہوتا تھا، ان لوگوں
حضرت سید عظمت اللہ
حضرت سید عظمت اللہ ناصر الشریعہ تھے۔ خاندانی حالات : آپ حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کی اولاد سے ہیں، دادا کا نام سید احمد ہے، ان کے والد کا نام سید محمد ہے، ان کے والد کا نام سید احمد ہے اور ان کے والد کا نام شیخ نصیرالدین ہے۔ والد ماجد : آپ کے والدِ ماجد
حضرت پیر محمد شاہ
حضرت پیر محمد شاہ پیرِ لاثانی ہیں، عارفِ اسرار و معارفِ الٰہی ہیں۔ خاندانی حالات : آپ غوث الاعظم میراں محی الدین حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی اولاد سے ہیں، آپ کے دادا کا نام شاہ علاؤالدین ہے، وہ قادری، حسنی اور حسینی ہیں، حضرت امام حسن کی اولاد میں
حضرت مخدوم محمود دریا نوش
حضرت مخدوم محمود دریا نوش عشقِ الٰہی میں مدہوش تھے۔ خاندانی حالات : آپ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کے خاندان سے ہیں، آپ کے دادا حضرت سید نصیرالدین محمود حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے صاحبزادے تھے۔ والدِ ماجد : آپ کے والد ماجد حضرت برہان الدین قطبِ
فخرجہاں خواجہ محمد فخرالدین چشتی
محب النبی حضرت مولانا فخرالدین فخرِ جہاں فخر الاولین والآخرین ہیں، آپ قطبِ زمانہ، فردِ یگانہ، شہسوارِ عرصۂ ولایت، صدرِنشینِ محفلِ کرامت ہیں۔ خاندانی حالات : بواسطہ شیخ شہاب الدین سہروردی آپ کی نسبتِ نسبی امیرالمؤمنین حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
حضرت شیخ علیم الدین
حضرت شیخ علیم الدین سرورِ سالکانِ طریقت، پیشوائے عارفانِ حقیقت ہیں۔ خاندانی حالات : آپ حضرت کمال الدین علامہ کے پوتے ہیں۔ والد : آپ کے والد بزرگوار حضرت شیخ سراج الدین مشہور عالم و درویش تھے۔ والدہ : آپ کی والدہ ماجدہ کے متعلق یہ بات مشہور تھی کہ وہ
حضرت سید محمود شاہ بڈھا
حضرت سید محمود شاہ بڈھا سر دفترِ اؤلیا کامل ہیں۔ والد بزرگوار : آپ کے والدِ بزرگوار حضرت سید جلال الدین حسین شاہ جیو صاحبِ حال و صاحبِ قال اور صاحبِ مقامات بزرگ تھے۔ ولادت : آپ بٹوہ میں 883 ہجری میں پیدا ہوئے۔ نام : آپ کا نام سید محمود ہے۔ لقب : آپ
شیخ نظام الدین ابوالموید
حضرت شیخ نظام الدین ابوالموید کے دادا کو لوگ ”شمس العارفین“ کے لقب سے پکارتے تھے۔ والدہ : آپ کی والدہ ماجدہ کا نام بی بی سارا تھا۔ بیعت و خلافت : آپ قطب الدین بختیار کاکی کے مرید و خلیفہ تھے۔ وفات : آپ نے 673ھ میں انتقال فرمایا۔ شیخ جمال الدین
محبوب الٰٰہی خواجہ نظام الدین اؤلیا
حضرت خواجہ نظام الدین اؤلیا محبوبِ رب العالمین ہیں، حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے جانشین ہیں، خواجہ راستین، نظام الحق والشرع والہدیٰ والدین ہیں۔ خاندانی حالات : حضرت محبوبِ الٰہی کے خاندان کے افراد بخارا کے رہنے والے تھے، آپ کے دادا حضرت سید علی
خواجہ اسحٰق
حضرت خواجہ اسحٰق کی خانقاہ کھنبائت میں مشہور و معروف تھی، ابنِ بطوطہ نے آپ کی خانقاہ کا ذکر کیا ہے، آپ کی خانقاہ کھنبائت میں رشدوہدایت کا مرکز تھی۔ آپ کی خانقاہ میں ذکروفکر، مراقبہ، عبادت اور دیگر اشغال کے لئے اوقات مقرر تھے، طریقت سے بہت سے لوگ مستفید
حضرت عباس شہید
آپ کا نام عباس ہے، آپ نے جامِ شہادت نوش کیا، اس وجہ سے عباس شہید مشہور ہوئے، لوگ اب بھی آپ کے مزار پر حاضر ہوتے ہیں اور فیض پاتے ہیں، مزار آپ کا پٹن میں ہے، 21 رجب کو آپ کا عرس ہوتا ہے۔
حضرت شاہ شریف
حضرت شاہ شریف شمعِ قصرِ ہدایت ہیں۔ خاندانی حالات : امام الاؤلیا حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کی اولاد سے ہیں، آپ کا نسبت نامہ پدری حضرتِ سید احمد جہاں شاہ سے پانچویں پشت پر ملتا ہے۔ والد ماجد : آپ کے والدِ ماجد کا نام سید سیف الدین ہے۔ ولادت : آپ 27 رمضان
حضرت قاضی محمدود دریائی
حضرت قاضی محمود دریائی صاحبِ مقامات تھے۔ خاندانی حالات : آپ حضرت عباس ابن عبدالمطلب کے خاندان سے ہیں، حضرت عباس سرورِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ کے چچا تھے، عباسیہ خاندان کے آپ چشم و چراغ ہیں۔ دادا و والدِماجد : آپ کے دادا قاضی محمد حضرت قطب عالم کے مرید
حضرت مخدوم سماؤالدین سہروردی
حضرت مخدوم سماؤالدین سہروردی دہلوی شمعِ انجمنِ توفیق، رکنِ روزگار، صاحبِ اسرار ہیں، تاج الاؤلیا اور سراج الاتقا ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کا سلسلۂ نسب سولہ واسطوں سے حضرت مصعب بن حضرت زیبر تک اس طرح پہنچتا ہے۔ مخدوم سماؤالدین بن مولانا شیخ فخرالدین بن
حضرت بابو چشتی
کھنبائیت میں بہت سے عرب آکر آباد ہوگئے تھے، کھنبائیت کی بندرگاہ بہت مشہور تھی، اس بندرگاہ سے عرب ہندوستان آتے اور ہندوستان سے عرب جاتے تھے، کھنبائیت میں ابنِ بطوطہ 743 ہجری میں آیا، یہاں کی مسجدیں اسے بہت پسند آئیں، کھنبائیت کے متعلق اس کے علاوہ اور
حضرت سید محمود بخاری
حضرت سید محمود بخاری مقتدائے ملت ہیں۔ خاندانی حالات : آپ کے آباواجداد بخارا میں رہتے تھے، وہاں ایک محلہ تھا جو سیدوں کا محلہ کہلاتا تھا، اسی محلہ میں آپ کے آباواجداد رہتے تھے، آپ کے والدِماجد بخارا کے ایک مقدر خاندان سے تعلق رکھتے تھے، ان پر مذہب کا
حضرت شاہ جمال الدین اچھی
حضرت شاہ جمال الدین اچھی پابندیٔ دین اور پیروریٔ سنت کے حامی تھے۔ خاندانی حالات : حضرت مخدوم حسام الدین ملتانی کی بہن بی بی آمنہ آپ کی پھوپھی ہیں، بی بی آمنہ کے صاحبزادے حضرت شیخ صدرالدین بن عمر فارقی کا شمار مشہور بزرگوں میں ہوتا ہے۔ والد ماجد : آپ
حضرت قطبِ عالم
حضرت قطبِ عالم جمعِ فیوضِ سبحانی، منبعِ علومِ روحانی، درِ دریائے معرفت اور گوہرِ کانِ حقیقت ہیں۔ خاندانی حالات : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے پوتے ہیں جن کا نام حضرت سید جلال الدین بخاری ہے، وہ حضرت سید کبیر احمد کے لڑکے تھے، ان کے دادا حضرت
حضرت سید تاج الدین قادری بہاری
حضرت سید تاج الدین قادری مصدرِ فضائل تھے۔ خاندانی حالات : آپ غوث الاعظم پیرانِ پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی اولاد سے تھے، آپ کے دادا کا نام سید محبوب تھا اور سید ابراہیم کے لڑکے تھے اور سید اسمٰعیل کے اور وہ سید یعقوب کے اور وہ سید شہاب الدین کے
حضرت شیخ احمد مجدد شیبانی
حضرت شیخ احمد مجدد شیبانی زہد و تقوے میں لاثانی تھے۔ خاندانی حالات : آپ حضرت شیخ احمد مجدد شیبانی کی اولاد سے ہیں۔ والد : آپ کے والد ماجد کا نام قاضی مجددالدین تھا جو قاضی تاج الافضل بن شمس الدین شیبانی کے لڑکے تھے۔ پیدئش : آپ نارنول میں پیدا ہوئے۔ بھائی
حضرت شاہ قاضن
حضرت شاہ قاضن اؤلیائے نامدار سے ہیں۔ نام : آپ کا نامِ نامی اسم گرامی حسین ہے۔ بیعت و خلافت : آپ مولانا شیخ علم الدین شطاری کے مرید ہیں اور چشتیہ و سہرروردیہ سلسلہ سے آتے ہیں، خلافت انہی سے پائی، آپ کا سلسلۂ ارادت و خلافت حضرت نصیرالدین چراغ سے اس طرح
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی
حضرت شاہ عبداللہ محدث دہلوی عالمِ ربانی، مرتاضِ حقانی ہیں، آپ شیخ العصر اور علامۃ الدہر تھے۔ خاندانی حالات : آپ بخارا کے ایک معزز خاندان سے ہیں، آپ کے دادا آغا محمد خاندنی دولت اور عظمت کے ساتھ ساتھ روحانی اور علمی دولت سے بھی سرفراز تھے، وسطِ ایشیا
حضرت پیر علمِ قرآن
پٹن میں دو بزرگوں کے مزارت مشہور ہیں، یہ مزارات نام سے مشہور نہیں ہیں بلکہ پیرِ قرآن کہلاتے ہیں، دونوں مزارات خان سرور تالات کے مغرب کی طرف حضرت شاہ عبداللطیف کے مزار کے قریب واقع ہیں۔ مزار : پٹن میں ہے۔ کرامت : آج بھی ان مزارات سے فیض جاری ہے، جن
حضرت شاہ عالم
حضرت شاہ عالم پیشوائے اصحابِ دین، مقتدائے اربابِ یقین، مجمعِ فیوضِ سبحانی، مبلغِ علومِ روحانی ہیں۔ خداندانی حالات : آپ حضرتِ مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے پڑپوتے ہیں، حضرتِ مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے والد کا نام سید احمد کبیر ہے، ان کے والد کا نام سید
حضرت شیخ احمد دہلوی
حضرت شیخ احمد دہلوی درِّ دریائے معرفت اور گوہرِ کانِ حقیقت ہیں۔ وطن : آپ کا وطن دہلی تھا، دہلی میں قیام کے دوران جو انقلاب ہوا اور بدامنی رونما ہوئی اس سے آپ بہت متاثر ہوئے اور دنیا اور دنیاوی اعزاز سے بد دل اور متنفر ہوئے۔ والدِ ماجد : آپ کے والدِ
حضرت بی بی حاجرہ
آپ حضرت قطبِ عالم کی والدہ ماجدہ ہیں۔ والد : آپ حضرت سید قاسم حسینی کی صاحبزادی ہیں۔ نام : آپ کا نام بی بی حاجرہ ہے۔ لقب : حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت نے آپ کو سعادتِ خاتون کے لقب سے نوازا۔ شادی : آپ کی شادی حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کے صاحبزادے حضرت
حضرت شیخ نجیب الدین متوکل
حضرت شیخ نجیب الدین متوکل صاحبِ دل تھے، آپ صاحبِ کشف و کرامات، سندِاؤلیا اور حجتِ مشائخِ وقت، مشاہدات و مقالاتِ عالی میں یکتا، تمام مشائخِ وقت کے کمالاتِ صوری و معنوی کے مقر تھے۔ آپ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر کے حقیقی بھائی مرید اور خلیفہ تھے۔ خاندانی
حضرت شیخ بابو جیو
حضرت شیخ بابو جیو صاحبِ دل اور صاحبِ نسبت بزرگ تھے۔ خاندانی حالات و ولادت : آپ حضرتِ مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کی اولاد سے تھے، پٹن میں پیدا ہوئے۔ بیعت و خلافت : آپ نے حضرت شیخ برہان الدین غریب کے دستِ حق پرست پر بیعت کی، پیر و مرشد کی خدمتِ اقدس میں
حضرت شیخ برہان الدین
حضرت شیخ برہان الدین علومِ ظاہری و باطنی میں یکتا تھے۔ بیعت و خلافت : آپ حضرت شاہ قاضن کے مرید اور خلیفہ ہیں۔ پیر و مرشد کی دعا : آپ شاعر بھی تھے، ایک مرتبہ آپ نے اپنے پیر و مرشد سے عرض کیا کہ حضرت امیر خسرو کو سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اؤلیا
خواجہ قطب الدین بختیار کاکی
قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی قطب آفاق ہیں، شیخ علی الاطلاق ہیں، قطب المشائخ بالاتفاق ہیں۔ آپ قبلۂ اہلِ یقین، قدوۂ واصلین، مطلعِ انوارِ ربِ العالمین، سیدالواصلین اور دلیل السالکین ہیں۔ آپ خاندانِ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی