Sufinama

خواجہ محمود موئینہ دوز

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

خواجہ محمود موئینہ دوز

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    خم خانۂ تصوف باب 4

    خواجہ محمود موئینہ دوز کو خواجہ قطب الدین بختیار کاکی سے بے حد عقیدت تھی۔

    بیعت و خلافت : آپ حضرت قاضی حمیدالدین ناگوری کے مرید ہیں۔

    وفات : آپ کی وفات 655ھ میں ہوئی، مزار دہلی میں واقع ہے۔

    کرامات : جب کسی کا کوئی غلام بھاگ جاتا وہ آپ کے پاس آتا دعا کراتا اور غلام آجاتا، ایک مرتبہ ایک شخص کا غلام بھاگ گیا، وہ آپ کے پاس آیا، آپ نے فرمایا کہ غلام فلاں دن آجائے گا لیکن یہ ضروری ہے کہ غلام کے آنے کی اطلاع کرنا، اس شخص کا غلام آگیا لیکن اس سے غلطی یہ ہوئی کہ اس نے غلام کے آنے کی اطلاع آپ کو نہ کی، نتیجہ یہ ہوا کہ غلام پھر بھاگ گیا، اس نے آپ سے جاکر عرض کیا، آپ نے فرمایا کہ چونکہ پہلے خبر نہ دی تھی اب وہ نہ آئے گا“ لوگ حاجت بر آری کے واسطے آپ کے مزار سے ایک پتھر لے جاکر علیحدہ رکھ دیتے ہیں، مراد پوری ہونے پر اس پتھر کے برابر شکر تول کر تقسیم کر دیتے ہیں۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے