Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گرو کو تجی ہری سیب کبھی نہں کیجیے

چرن داس جی

گرو کو تجی ہری سیب کبھی نہں کیجیے

چرن داس جی

MORE BYچرن داس جی

    گرو کو تجی ہری سیب کبھی نہں کیجیے

    بیمکھ کو نہں ٹھور نرک میں دیجئے

    گرو نندک نہں مکتی گربھ پھری آوئی

    چوراسی لکھ بھکت مہا دکھ پاوئی

    پرتھم کریے گرو دیکھ پرکھی چھروں پڑے

    ان کی دھارن دھیان ٹیک ار میں دھرئے

    گرو کو رام ہی جان کرسن سم جانئے

    گرو نرسنہہ اوتار جو باون مانئے

    گرو کو پورن جان جو ایسور روپ ہی

    سب کچھ گرو کو جان یہ بات انوپ ہی

    ہری گرو ایکہی جان یہ نسچیہ لائیے

    دودھا ہی کو بوڈھ جو ویگی بگائیے

    دھرم پتا گرو جان جو درڑتا راکھیے

    لاج سکچ کری کان ڈھیٹھتا ناکھیے

    میرا یہ اپدیس ہیے میں دھاریو

    گرو چرنن من راکھی سیو تن گاریو

    جو گرو جھڑکیں لاکھ تو مکھ نہں موڑیو

    گرو سے نیہ لگائے سبن سوں توڑیو

    جو سش سانچہ ہوئے سمجھ کر دیجیو

    چرن داسؔ کی سیکھ سمجھ کر لیجیو

    مو کو شری سک دیو یہی سمجھائیا

    بید پرانن ماہں جو یوں ہیں گائیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے