Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آیو بسنت بھئیں متواری

شاہ تراب علی قلندر

آیو بسنت بھئیں متواری

شاہ تراب علی قلندر

دلچسپ معلومات

تجلی حبی اور فاحببت ان اعرف کی جلوہ گری۔

آیو بسنت بھئیں متواری

امنگ چلیں سب باری کنواری

کوئی ابیر لیے بھر جھوری

کوئی بناے رہیں پچکاری

کوئی بجاوت دف کوئی گاوت

کوئی ڈگر ما ناچت ٹھاری

دیکھو تو کیسی بن بن آئیں

سندر نار دئی کا سنواری

لال گلال لگائے مکھ پر

رنگ سے بھیجی چونر ساری

ابہی ہی سو برج میں دھوم مچی ہے

ہوری کھیلت ہے شیام بہاری

آپ بچو رہے سب کا رنگ دے

کو ہے ترابؔ اس چتر کھلاری

مأخذ :
  • کتاب : امرت رس (Pg. 1)
  • Author : شاہ تراب علی قلندار کاکوروی
  • مطبع : نامی پریس، لکھنؤ (1958)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے