غضب ہے ہجر میں جس کے ہمیں نہ بھائے بسنت
غضب ہے ہجر میں جس کے ہمیں نہ بھائے بسنت
وہ بر میں غیر کی بیٹھا ہوا منائے بسنت
کہے ہے دیکھ مرے رنگ زرد کو وہ شوخ
شہیدیؔ آج تو تم بھی منا کے آئے بسنت
- کتاب : نعت کے چند شعرائے معتقدین (Pg. 40)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.