Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پربھو ہم دیکھی تمہاری پربھو تائی

نادم  شاہ وارثی

پربھو ہم دیکھی تمہاری پربھو تائی

نادم شاہ وارثی

MORE BYنادم شاہ وارثی

    پربھو ہم دیکھی تمہاری پربھو تائی

    جل کے اوپر بھومی بچھایو پرتھوی دیو بسائی

    بن ٹیک سے گگن پھرایو تکا چھن تھر نہ رہائی

    پانی پون اگن اور کہا دینہو ایک ملائی

    چار یو کالے پنڈ بنایو تہ بیچ گیو سمائی

    جوگی بن کے جوگ کیا ہے تپسی بن تب لائی

    سن تن کے نت سنگ رہت ہوا نت کو ناہی اپائی

    گھٹ گھٹ پرکٹ ہوئے وارث دیہو درس دکھائی

    نرکھٹ موہ گیو من نادمؔ نین صورت ملائی

    مأخذ :
    • کتاب : Silsila-e-Warisiya ke makhsoos Shora-e-kram (Pg. 75)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے