بھجن
اسیا گیت جس مں پرماتما یا دیوی دیوتا کی تعریف کی گئی ہو بھجن کہلاتا ہے۔ یہ اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٨٨٤ء میں "تذکرۂ غوثیہ" میں اس کا استعمال ملتا ہے۔ یہاں مشہور اور عمدہ بھجن دستیاب ہیں۔
آستانہ شیخ جمال الدین احمد ہانسوی سے وابستہ ممتاز صوفی شاعر
ریاست ٹونک کے چوتھے ایسے نواب ہیں جنہوں نے تقریباً 63 سال ریاست کی باگ ڈور سنبھالی اور شعر و سخن کے ایک بہترین فضا قائم کی۔