ویشالی کے شاعر اور ادیب
کل: 7
ابو یونس عثمانی
ہادی حسن خان
ویشالی کے موضع رسول پور کے رئیس خاندان کے چشم وچراغ، شعر و سخن کے ماہر اور طبیب حاذق
حمید ویشالوی
ویشالی کے ممتاز نعت گو شاعر، یکتا کلکتوی کے شاگرد اور سلسلۂ قادریہ سے وابستہ صوفی مزاج ادیب تھے، ’’توشۂ آخرت‘‘ ان کی معروف نعتیہ تصنیف ہے۔
علم و تصوف کی ممتاز شخصیت تھے، اہلِ بیت سے گہری عقیدت رکھتے تھے اور مرثیہ، نوحہ و سلام کے شاعر تھے۔
شاہ زین الدین فریدی
شیخ اکبر حقیرؔ
شاہ محمد حُسین رمزؔ حاجی پوری کے شاگرد سعادت مند
ظفر انصاری ظفر
الہ آباد یونیورسیٹی کے شعبۂ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور حمید ویشالوی کے شاگرد رشید