Font by Mehr Nastaliq Web

مغربی چمپارن کے شاعر اور ادیب

کل: 5

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور "جذبات الجنون" کے مصنف

مغربی چمپارن کے قصبہ بتیا کے ایک صوفی بزرگ جو حضرت دیوان شاہ ارزاں کے مرید اور شاعر تھے۔

حمد، نعت اور غزل کے شاعر تھے جنہوں نے ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی۔

مولانا مظہرالحق مظہر کے شاگرد اور مشرقی چمپارن کے ایک خوش فکر شاعر تھے۔

تمنا عمادی کے شاگرد اور تخیلاتِ شاہ کے خالق خوش گو شاعر تھے۔

بولیے