فرخ آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 17
انور فرخ آبادی
اشفاق حسین مجیبی
درگاہ حسینیہ مجیبیہ، فرخ آباد کے سجادہ نشیں، ممتاز نعت گو، غزل سرا اور صوفی شاعر تھے، شاعری میں اپنے والد شاہ شرافت علی ضیا سے اصلاح اور روحانی فیض شاہ طالب حسین مجیبی فرخ آبادی سے حاصل کیا۔
ہادی امان آبادی
مخصوص اور منفرد انداز کے مالک
حفیظ فرخ آبادی
حضرت شاہ طالب حسین مجیب کے مرید، ڈاکٹر ذاکر حسین کے قریبی رفیق، تحریکِ آزادی کے مجاہد اور ممتاز شاعر و صحافی تھے۔
جلیل فتح گڑھی
بہترین نظم گو شاعر
موجؔ فرخ آبادی
میر طاہر علی رضوی
فرخ آباد کے رئیس ، شادی کے بعد اپنے سسرال داناپور میں مقیم ہوئے