تبریز کے شاعر اور ادیب
کل: 7
ہمام تبریزی
1238 - 1314
عہدِ ایلخانی کے ممتاز صوفی شاعر تھے جنہیں "سعدیِ آذربائیجان" کہا جاتا ہے اور جن کی فارسی غزلوں میں عشق و عرفان کا گہرا رنگ نمایاں ہے۔
کمال خجندی
1321 - 1400
فارسی کے نامور صوفی شاعر تھے، اصل وطن خجند اور مستقل قیام تبریز میں رہا، امیر حسن علا سجزی کے تتبع میں شعر کہتے تھے اور حافظ شیرازی سے مراسلت بھی رہی۔
نصیبیؔ گیلانی
1537