قصور کے شاعر اور ادیب
کل: 10
بڑے غلام علی خاں
1902 - 1968
اقبال نجمی
1953
اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر ہیں، آپ نے حمد، نعت، منقبت اور اسلامی ادب میں نمایاں خدمات انجام دیں، پنجابی کافیوں میں صوفیانہ فکر نمایاں ہے، جبکہ پریم دے دھاگے اور دل نہیں مانتا آپ کی معروف تصانیف ہیں۔
خواجہ نقیب اللہ
1189 - 1995
- پیدائش : خیبر پختونخوا
- سکونت : قصور
- Shrine : قصور
پاکستان کے بیسویں صدی کے معروف صوفی
محمد منشا تابش
1944 - 2022
منیر قصوری
1947
راقب قصوری
1883 - 1936
شاہ عنایت قادری
1643 - 1728
بلھے شاہ کے روحانی مرشد تھے جنہوں نے انہیں تصوف اور عشقِ حقیقی کی راہ دکھائی۔