لندن کے شاعر اور ادیب
کل: 7
اسد امانت علی خان
فراست اللہ فراستؔ
ابن انشا
اردو کے ممتاز شاعر، مزاح نگار، سفرنامہ نگار اور مترجم تھے، "اردو کی آخری کتاب"، "چاند نگر" اور "آوارہ گرد کی ڈائری" ان کی نمایاں تصانیف ہیں جبکہ "انشا جی اٹھو اب کوچ کرو" اور "کل چودھویں کی رات تھی" ان کی لازوال غزلوں میں شمار ہوتی ہیں۔
محسن احسان
نصرت فتح علی خان
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : لاہور
- Shrine : لندن
ممتاز قوال، موسیقار، موسیقی ڈائریکٹر اور بنیادی طور پر قوالی کے گلوکار تھے۔