اپدیش گرو بھکتی کا - ردھدی سدھدی پھل کچھو نہ چاہوں
ردھدی سدھدی پھل کچھو نہ چاہوں جگت کامنا کو نہں لاؤں
اور کامنا میں نہں راکھوں رسنا نام تمہارے بھاکھوں
چوراسی میں بہو دکھ پایو تا تے سرن تیہاری آیو
سکتی ہون کی من میں آوے آواگون سوں جیو ڈراویے
پریم پریتی میں ہردا بھیجئے یہی دان پاتا موہں دیجئے
اپنا کیجئے گہیئے باہیں دھرئیے سر پر ہاتھ گسائی
چرن داسؔ کو لیہ ابارے میں انڈا تم سیون ہارے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.