سدگرمہما - آپ سبن میں سب تیں نیارے
آپ سبن میں سب تیں نیارے چار بدھی کے منش سنوارے
پرتھم بدھی جل لیک کھنچائی کھنچتی جاے سوئ مٹ جائی
دوجی بدھی لیک رستے کی چلئے منورتھ مٹئے ہیے کی
تیجو بدھی پاہن کی ریکھا گھٹیے سہی پر بڈھیے نہ نیکا
چوتھی تیل بوند جل ماہیں پھیلت پھیلت پھیلت جاہی
چھوٹے سے دیرگھ پرکاسے برن برن کے رنگ نکاسے
تین بدھی جگ میں درساوے چوتھی بدھی کوئ ورلے پاوئے
سہجوؔ بدھی سب تھوتھی کہیئے گرو کرپا سبن میں چہیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.