سدگرمہما - لوہے کو پارس ہوے لاگے
لوہے کو پارس ہوے لاگے کنچن کرے بیر نہں تاکئے
سکھ پلاس چندن کری ڈارے ملیاگری ہوے کارج سارئے
سکھ سمان کیٹ کے آوے بھرنگی ہوئ کری تاہی بناوے
کرے بھرنگی ڈھیل نہ کوئی پلٹے روپ پاچھلو سوئی
بنا لویہ دیپک سکھ پرسے ہوے دیپک تین ہوں کوں درسے
بکسے اپنی جیوتی اجارا ہوے چاندنا بھون منجھارا
چرن داسؔ گرو سمرتھ ایسے سہجو بائیؔ بھاکھت جیسے
سب گت سب انگ ہیں ان ماہیں ان سے بھید چھپیو کوئ ناہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.