رام تجوں پے گرو نہ وساروں گرو کے سم ہری کوں نہ نہاروں
ہری نے جنم دیو جگ ماہیں گرو نے آواگمن چھٹاہیں
ہری نے پانچ چور دیے ساتھا گرو نے لئی چھڈائے اناتھا
ہری نے کٹمب جال میں گیری گرو نے کاٹی ممتا بیری
ہری نے روگ بھوگ ارجھایو گرو جوگی کری سبے چھٹایو
ہری نے کرم مرم بھرمایو گرو نے آتم روپ لکھایو
ہری نے مو سوں آپ چھپایو گرو دیپک دے تاہی دکھایو
پھر ہری بندھ مکتی گتی لائے گرو نے سبہی بھرم مٹائے
چرن داسؔ پر تن من واروں گرو نہ تجوں ہری کوں تجی ڈاروں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.