گرو کی اگیا درڑھ کری گہیئے گرو کی اگیا ہی میں رہئے
گرو آگیا بن کاج نہ کیجئے ہانی ہوے تو ہونے دیجئے
گرو کی اگیا وکھن نہ ہوئی گرو کی اگیا گرومکھ ہوئی
گرو کی اگیا بھکتی بڑھاویے گرو کی اگیا پار لگاوے
گرو کی اگیا سکل سرومن گرو کی اگیا چلئے سو ہرجن
گرو اگیا مانئے سوئ سادھو گرو اگیا پد بھید اگادھو
جو کوئ گرو کی اگیا بھولے پھر پھر کشٹ گربھ میں جھولیے
چرن داسؔ گرو آگیا پوری بن اگیا کرنی سب کوری
اگیا کاری گرمکھ نیکے سہجو لوک بھوگ سب پھیکے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.