سدگرمہما - نمو نمو سک دیو گسائیں
نمو نمو سک دیو گسائیں پرگٹ کری بھکتی جگ ماہیں
شری مدبھگوت بھانو پرکاسا پڑھ سنی کٹئے تمر کو پھانسا
گیان یوگ کی نوکا کینہی چرنداس کیوٹ کو دینہی
بہتک پاپی جیو چڑھائے بھو ساگر سوں پار لنگھائے
کرپا ولی ہاتھ میں راکھے کاہو تیں دروچن نہ بھاکھے
امرت وچن بولی بیٹھاویں نر ناری لوں پتت تراویں
کلیگ میں ستیگ وستارا رام بھکتی کا کھول دوارا
سنی سنی کے جگیاسو آویں انہوں کے سندیہ مٹاویں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.